نئی دہلی 15 ا کتو بر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی نے آ ج سا بق صد ر عبد ا لکلا م کو انکی سا لگر ہ پر مبا رک با د پیش کی ۔ و ز یر اعظم نے ا نکی اچھی
صحت اور لمبی عمر ہو نے کی دعا ئیں د یں۔ ڈ ا کٹر کلا م کو میزا ئیل مین کے نا م سے جا نا جا تا ہے کیو ں کہ ا نہو ں نے ہند وستا نی گا ئڈیڈ میزا ئیل کی تر قی میں ا ہم رول ادا کیا تھا ۔ جنا ب عبد ا لکلا م آ ج 83 سا ل کے ہو گئے ہیں۔